فاخرہ جبیں کے ناول ’’ہم ہیں تہی داماں لوگو‘‘ سے اقتباس
قدم رکھنے سے پہلے مقام دیکھ لینا چاہئے۔ کہیں کھائی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ کہیں کانٹا اور سہارا دینے والے ہر جگہ موجود نہیں ہوتے۔
اور کبھی کبھار تو دیکھتے بھالتے بھی کانٹا چبھ ہی جاتا ہے، یا جانتے بوجھتے بھی پیر کھائی میں جا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔